صبور علی نے فلموں میں کام کرنے کے لیے شرط رکھ دی
میرا اداکارہ بننا محض ایک اتفاق تھا جو میرے لیے بہترین ثابت ہوا، صبور علی
پیر 29 جولائی 2019 13:04
(جاری ہے)
ایک ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے صبور علی نے بتایا کہ میں ایرو ناٹیکل انجینئر بننا چاہتی تھی لیکن میرا اداکارہ بننا محض ایک اتفاق تھا کیوں کہ میں بہت شرمیلی تھی لیکن شروع سے ہی گلوکاری اور اداکاری کرنے کی شوقین تھی، میرے ساتھ ہونے والا اتفاق میرے لیے بہترین ثابت ہوا اور اب میں اس شعبے میں ڈھل چکی ہوں اور اس سے محبت کرتی ہوں۔
صبور علی نے یہ بھی کہا کہ اداکاری کے ساتھ ساتھ میرے بہت سے شوق ہیں لیکن ان میں سب سے زیادہ شوق مجھے لکھنے کا ہے، لوگ مجھے ہمیشہ ہاتھ میں پین اور نوٹ بک پکڑے دیکھیں گے اگر میرے سامنے اداکاری کے سوا کوئی دوسرا انتخاب ہوتا تو میں انٹیریئر ڈیزائنر ہوتی۔اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ سلور اسکرین نے مجھے بہت کچھ سکھایا ہے لیکن بڑی اسکرین پر کام کرنا ہر اداکارہ کا خواب ہوتا ہے، مستقبل میں اگر مجھے اچھا اسکرپٹ ملا تو میں ضرور فلموں میں کام کروں گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Stephen Amell
Jonny Lee Miller
Neil Nithin Mukesh
Naveed Raza
Aimee Teegarden
Ellen Page
Arjun Kapoor
Aditi Rao Hydari
Tahira Syed
Hailee Steinfeld
Liv Tyler
Nayyara Noor
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا