ماہ نور بلوچ کی آدھا کیک کھانے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، اداکارائیں حیران

بدھ 31 جولائی 2019 12:09

ماہ نور بلوچ کی آدھا کیک کھانے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، اداکارائیں حیران
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جولائی2019ء) پاکستان کی معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ کی ڈرامہ سیریل’’اپنی اپنی لو سٹوری‘‘ کے سیٹ پر آدھا کیک کھانے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

(جاری ہے)

صدف کنول نے ماہ نور بلوچ کی آدھا کیک کھانے کی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں وہ آدھا کیک کھاتی ہوئی دکھائی گئی ہیں جسے دیکھ کر شائقین سمیت پاکستانی اداکارائیں عائشہ عمر، حریم فاروق، ہانیہ عامر، مایا علی اور دیگر حیران رہ گئیں۔ ماہ نور کا کہنا ہے کہ ان کی خوبصورتی کا راز ہر چیز کھانا ہے۔

وقت اشاعت : 31/07/2019 - 12:09:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :