فیصل رحمان نے اصل کامیابی مطمئن زندگی کو قرار دیدیا

بدھ 31 جولائی 2019 12:45

فیصل رحمان نے اصل کامیابی مطمئن زندگی کو قرار دیدیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جولائی2019ء) اداکارفیصل رحمان نے اصل کامیابی مطمئن زندگی کو قرار دے دیا۔ نجی ٹی وہ پر بات کرتے ہوئے اداکار فیصل رحمان کا کہنا تھا کہ وہ شہرت کے حامی نہیں ہیں اور وہ اصل کامیابی مطمئن زندگی کو تسلیم کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

شادی کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ وہ اس پر بات کرنا ضروری نہیںسمجھتے ہیِں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کو سیاحت کا بہت شوق ہے اور اس لئے ان کو جب وقت ملے تو وہ مختلف ممالک کی سیر کرنا پسند کرتے ہیں۔

وقت اشاعت : 31/07/2019 - 12:45:45

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :