صائمہ اور شان ایک بار پھر پرانی فلموں کے ذریعے سینما گھروں کی زینت بن گئے

’’ پوترا شاہیے دا ‘‘ اور ’’ پولا اشتہاری ‘‘ آج دوبار ہ نمائش کی جائیں گی ،’’ شیرا ں دی جوڑی ‘‘ عید الاضحی پر پیش کی جائیگی

جمعرات 1 اگست 2019 13:16

صائمہ اور شان ایک بار پھر پرانی فلموں کے ذریعے سینما گھروں کی زینت بن گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اگست2019ء) اداکارہ صائمہ اور شان ایک بار پھر پرانی فلموں کے ذریعے سینما گھروں کی زینت بن گئے ۔

(جاری ہے)

اداکار شان اور صائمہ کی فلم ’’ پوترا شاہیے دا ‘‘ اور ’’ پولا اشتہاری ‘‘ کی آج ( جمعہ ) کے روز مقامی سینمائوں میں دوبارہ ریلیز کی جارہی ہے ۔ پنجابی فلم ’’ شیراں دی جوڑی ‘‘ عید الاضحی پر ریلیز ہو گی جس میں شان کے ساتھ اداکارہ نرما اور معمر رانا نے کردار نبھائے ہیں اور یہ فلم بھی پہلے ریلیز ہو چکی ہے جسے دوبارہ پیش کیا جارہا ہے ۔

وقت اشاعت : 01/08/2019 - 13:16:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :