ہالی ووڈ اداکارہ میلا کیونس اور آسٹن کچر رواں سال اپریل میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے

منگل 15 جنوری 2013 16:38

لاس اینجلس( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 15جنوری 2013ء) ہالی ووڈ اداکارہ میلا کیونس اور آسٹن کچر رواں سال اپریل میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے، شادی کی تقریب لاس اینجلس میں ہوگی۔

(جاری ہے)

آسٹن کچر ان دنوں اپنی سابقہ اہلیہ ڈیمی مور کے ساتھ طلاق کے معاملات کو آخری شکل دے رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آسٹن کچر اور میلا کیونس نے کرسمس ایک ساتھ گزاری، کچر نے کیونس کو اپنے اہلخانہ سے بھی ملوا دیا ہے ۔

وقت اشاعت : 15/01/2013 - 16:38:10

Rlated Stars :