اُشنا شاہ نے کراچی کے نکاسی آب کے ناقص پر آواز اٹھا دی

جمعہ 2 اگست 2019 11:58

اُشنا شاہ نے کراچی کے نکاسی آب کے ناقص پر آواز اٹھا دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اگست2019ء) پاکستانی ا داکارہ اُشنا شاہ نے کراچی کے نکاسی آب کے ناقص انتظامات پر آواز اٹھا دی۔

(جاری ہے)

اُشنا شاہ نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ کراچی میں بارشیں نہٰن ہونی چاہیے کیونکہ یہاں پر نکاسی آب کا بہتر انتظامات نہ ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

وقت اشاعت : 02/08/2019 - 11:58:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :