صنم بلوچ کا دنیا بھر میں بچوں کے لیے باپ کی جدوجہد پر انہیں خراج تحسین

جمعہ 2 اگست 2019 12:09

صنم بلوچ کا دنیا بھر میں بچوں کے لیے باپ کی جدوجہد پر انہیں خراج تحسین
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اگست2019ء) پاکستانی اداکارہ صنم بلوچ نے دنیا بھر میں بچوں کے لیے والد کی جدوجہد پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ایک باپ اپنی بیٹی کو سائیکل پر سکول چھوڑنے جا رہا ہے جس پر انہوں نے والد کی عظمت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ’’تعلیم سب کے لیے‘‘ پر زور دیا ہے۔ صنم بلوچ ان دنوں ڈرامہ سیریل’’خاص‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 02/08/2019 - 12:09:45

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :