مزاحیہ اداکار شکیل صدیقی نانا، رئوف لالا دادا بن گئے

پیر 5 اگست 2019 13:11

مزاحیہ اداکار شکیل صدیقی نانا، رئوف لالا دادا بن گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2019ء) مزاحیہ اداکار شکیل صدیقی نانا اور رئو ف لالا دادا بن گئے ۔ ذرائع کے مطابق شکیل صدیقی کی بیٹی کی شادی ایک سال قبل اداکار رئوف کے لالہ کے صاحبزادے سے ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

ساتھی فنکاروں نے شکیل صدیقی اور رئوف لالا کو اس خوشی پر مبارکباد دی ہے ۔

وقت اشاعت : 05/08/2019 - 13:11:30

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :