پاکستانی فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ کا ڈانس نمبر گانا ریلیز کردیا گیا
’ ’بلما بھگوڑا‘‘ میں فلم کی مرکزی اداکارہ مایا علی، زارا نور عباس اور شہریا منور ڈانس کرتے دکھائی دے رہے ہیں فلم کے ٹریلر نے شائقین کو خوب محظوظ کیا ہے‘ رومانٹک کامیڈی فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کو عیدالاضحیٰ پر ریلیز کیا جائیگا
منگل 6 اگست 2019 12:04
(جاری ہے)
گانے میں جہاں مایا علی نے اچھا رقص کرنے کی کوشش کی ہے، وہیں سپورٹنگ ڈانسرز نے بھی ان کے ساتھ اچھی پرفارمنس دینے کی کوشش کی ہے۔
’’بلما بھگوڑا‘‘ سے قبل بھی ’پرے ہٹ لو‘ کے گانے جاری کیے جا چکے ہیں اور تمام گانوں نے شائقین کو خوب محظوظ کیا ہے۔ فلم کے ٹریلر نے بھی شائقین کو خوب محظوظ کیا ہے۔’’پرے ہٹ لو‘‘ کو عیدالاضحیٰ پر ریلیز کیا جائے گا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Asha Bhosle
honey singh
Jai Courtney
Lena Dunham
Ejaz Durrani
Joaquin Phoenix
Robbie Amell
Ethan Hawke
Christina Applegate
Babar Ali
Waris Baig
Katy Perry
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف