ایما واٹسن نے جنسی ہراسگی کے شکار افراد کے لیے قانونی مشاورت بارے فری ہیلپ لائن متعارف کروا دی

بدھ 7 اگست 2019 11:24

ایما واٹسن نے جنسی ہراسگی کے شکار افراد کے لیے قانونی مشاورت بارے فری ہیلپ لائن متعارف کروا دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2019ء)لندن۔ برطانوی اداکارہ ایما واٹسن نے جنسی ہراسگی کے شکار افراد کے لیے قانونی مشاورت بارے فری ہیلپ لائن متعارف کروا دی ہے۔

(جاری ہے)

ایما وٹسن نے جنسی ہراسگی کے شکار افراد کے لیے ایک ایسی فری ہیلپ لائن متعارف کروائی ہے جس میں انہیں مفت قانونی مشورے فراہم کیے جائیں گے، متاثرہ افراد پیر کو برطانوی وقت کے مطابق رات 6تا 8اور منگل کو 5 تا 7بجے تک رابطہ کر سکتے ہیں۔

وقت اشاعت : 07/08/2019 - 11:24:30

Rlated Stars :