اُشناشاہ ’’گڈ ٹائم‘‘ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

بدھ 7 اگست 2019 11:52

اُشناشاہ ’’گڈ ٹائم‘‘ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2019ء) پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ ’’گڈ ٹائم‘‘ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ انہوں نے ’’گڈ ٹائم‘‘ میگزین کے سرورق کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بہت خوشی ہے کہ وہ میگزین کا حصہ بنی ہیں جس کا فوٹو شوٹ پنجاب میں ہوا ہے۔

(جاری ہے)

آخر میں انہوں میں اپنی پوسٹ میں’’جنے لاہور نئیں ویکھیا او جمیاں ای نئیں‘‘ لکھا ہے۔

وقت اشاعت : 07/08/2019 - 11:52:21

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :