احد رضا میر چھٹیاں منانے اٹلی پہنچ گئے

بدھ 7 اگست 2019 12:29

احد رضا میر چھٹیاں منانے اٹلی پہنچ گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2019ء) اداکار احد رضا میر چھٹیاں منانے اٹلی پہنچ گئے۔ انہوں نے انسٹا گرام پر روم کے ’’ہوتے ٹرائل‘‘ پر واک کرتے ہوئے اپنی تصویر بھی شیئر کی ہے جسے مداحوں نے بہت پسند کیا ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے احد رضا میر کی کچھ ماہ قبل اداکارہ سجل کے ساتھ منگنی بھی طے پاگئی ہے۔

وقت اشاعت : 07/08/2019 - 12:29:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :