’’دی منشی شو‘‘ میں مایاعلی اور شہریار منور کی شرکت

جمعرات 8 اگست 2019 12:09

’’دی منشی شو‘‘ میں مایاعلی اور شہریار منور کی شرکت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2019ء) اداکار شہریار منور اور مایا علی ڈیجیٹل ٹاک شو’’ دی منشی شو‘‘ میں شرکت کی ہے۔ میزبان مومن علی منشی کے ڈیجیٹل ٹاک شو’’ دی منشی شو‘‘ میں شرکت کرتے ہوئے فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ کی تشہر کی۔

(جاری ہے)

اس موقع ہر اداکاہ مایا علی کا کہنا تھا کہ ان کا کردار ایسی لڑکی کا ہے کس اپنے خاندان کی روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی زندگی کے فیصلے کرتی ہے جبکہ شہریار منور اس فلم میں ایک جذباتی لڑکے کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ یار رہے فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ آج سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 08/08/2019 - 12:09:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :