عاصم اظہر نے امریکی ٹور2019ء کا شیڈول جاری کر دیا

جمعرات اگست 12:41

عاصم اظہر نے امریکی ٹور2019ء کا شیڈول جاری کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2019ء) پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے امریکی ٹور2019ء کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

عاصم اظہر نے انسٹاگرام پر امریکی ٹور کا شیڈول جاری کیا ہے جس کے مطابق وہ11اگست کو نیویارک ( لانگ آئلینڈ Long Island)،17کو فلاڈلفیا،18کو ڈیٹرائٹ،24 کو واشنگٹن ڈی سی، 25کو نیویارک اور 31اگست کو نیواورلینز میں پرفام کریں گے۔

متعلقہ ستارے‎ :

Asim Azhar

عاصم اظہر

Asim Azhar

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/08/2019 - 12:41:28

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments