حدیقہ کیانی اپنے بیٹے کے ساتھ چھٹیاں منانے سپین پہنچ گئیں

جمعہ اگست 12:26

حدیقہ کیانی اپنے بیٹے کے ساتھ چھٹیاں منانے سپین پہنچ گئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2019ء) پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانینے بیٹے کیہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لییسپین کا رخ کر لیا۔

(جاری ہے)

گلوکارہ حدیقہ کیانی اپنے بیٹے ناد علی کے ساتھ چھٹیاں منانے سپین پہنچ گئیں، انہوں نے انسٹا گرام پر بیٹے کے ساتھ سپین کے مختلف تفریحی مقامات پر بنائی گئی تصاویر بھی شیئر کیں۔

متعلقہ ستارے‎ :

Hadiqa Kiani

حدیقہ کیانی

Hadiqa Kiani

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/08/2019 - 12:26:09

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments