ہماری پہچان صرف پاکستان سے ہے ،ماہ نور

ہر سال کی طرح جشن آزادی دھوم دھام سے منانے کا عزم ہے،ماہ نور

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 9 اگست 2019 17:11

ہماری پہچان صرف پاکستان سے ہے ،ماہ نور
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 اگست2019ء،نمائندہ خصوصی باﺅ اصغر) پاکستانی ہونے پر فخر ہے ہماری پہچان صرف پاکستان سے ہے دنیا بھر میں ہم کسی بھی ملک میں جائے لوگ ہمیں پاکستانی ہونے پر اسپیشل عزت دیتے ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز ماڈل و اداکارہ ماہ نور نے تمام اہل اسلام کو عید الضحیٰ اور جشن آزادی کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ ہر سال کی طرح جشن آزادی دھوم دھام سے منانے کا عزم ہے،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عید الضحیٰ کا دن ہمیں قربانی دینے اور مستحق لوگوں کی مدد کرنے کا درس دیتا ہے اور 14اگست جشن آزادی کا دن منانے سے ہمیںپاکستانی ہونے پر فخر ہوتا ہے ۔
وقت اشاعت : 09/08/2019 - 17:11:01

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :