ہدایتکار جرار رضوی کی فلم ”ہم ہیں جانباز“ 23 مارچ کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

پیر 21 جنوری 2013 14:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 21جنوری 2013ء) ہدایت کار جرار رضوی کی فلم ”ہم ہیں جانباز“ 23 مارچ کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔ بتایا گیا ہے کہ فلم میں مرکزی کردار شامل خان‘ بابر علی‘ میرا اور صلہ حسین کا ہے جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں غلام محی الدین‘ دعا قریشی سمیت دیگر بھی کام کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

جرار رضوی کا کہنا ہے کہ انشااللہ یہ فلم 23 مارچ کو ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 21/01/2013 - 14:18:51

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :