ہارر فلم’’دا بلیئر وچ پراجیکٹ ‘‘ سے ماخوذ وڈیو گیم’’بلیئر وچ‘‘ 30 اگست میں ریلیز کی جائیگی

ہفتہ 10 اگست 2019 12:01

ہارر فلم’’دا بلیئر وچ پراجیکٹ ‘‘ سے ماخوذ وڈیو گیم’’بلیئر وچ‘‘ 30 اگست میں ریلیز کی جائیگی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2019ء) ہالی وڈ کی ہارر فلم ’’دا بلیئر وچ پراجیکٹ ‘‘ سے ماخوذ وڈیو گیم’’بلیئر وچ‘‘ بنا لی گئی ہے جو 30 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق مائیکروسافٹ نے اپنی نئی وڈیو گیم ’’بلیئروچ‘‘ کا ٹریلر ریلیز کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ان کی نئی وڈیو گیم 1999ء میں ریلیز کی گئی ہارر فلم ’’دا بلیئر وچ پراجیکٹ ‘‘ سے متاثر ہو کر بنائی گئی ہے، جو وڈیو گیم کمپنی بلوبر ٹیم نے تخلیق کی ہے اور یہ 30اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 10/08/2019 - 12:01:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :