اینیمیٹڈفلم ’’دی ایڈمز فیملی‘‘11 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ہفتہ اگست 12:12

اینیمیٹڈفلم ’’دی ایڈمز فیملی‘‘11 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے ..
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2019ء) اینیمیٹڈفلم ’’دی ایڈمز فیملی‘‘11 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی،کونراڈ ورنن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم چارلس ایڈمزکے مشہور کارٹون پر مبنی ہے جس کی کہانی ایڈمز نام کے ایک خاندان کے گرد گھومتی ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں اپنی آوازوں کا جادو جگانے والے فنکاروں میں آسکر ایساک،چارلز تھیرون،نک کرول،فن وولفہارڈ،ایلیسن جینے اور ایمی گارسیا سمیت دیگر شامل ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/08/2019 - 12:12:41

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments