اداکارہ میرا فلم ’’لانگ ڈسٹرنس ریلیشن شپ ‘‘میں مرکزی کردار کیلئے کاسٹ

ہفتہ 10 اگست 2019 12:24

اداکارہ میرا فلم ’’لانگ ڈسٹرنس ریلیشن شپ ‘‘میں مرکزی کردار کیلئے کاسٹ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2019ء) لالی ووڈ سٹار میرا کی فلم ’’لانگ ڈسٹرنس ریلیشن شپ ‘‘کی شوٹنگ عید الاضحی کے بعد شروع کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

فلم میں اداکارہ میرا مرکزی کردار نبھائیں گی جبکہ دیگر کاسٹ میں نوید پرویز، علی کاظمی، نیئر ایاز، نشو بیگم، نغمہ بیگم، فردوس جمال اور عرفان کھوسٹ سمیت دیگر شامل ہیں ہیں ۔ میرا کا کہنا ہے کہ فلم کا موضوع انتہائی دلچسپ ہے او ریہ ایک شاہکار فلم ثابت ہو گی ۔

وقت اشاعت : 10/08/2019 - 12:24:21

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :