گلوکارہ حدیقہ کیانی بیٹے کے ہمراہ چھٹیاں منانے سپین پہنچ گئیں

ہفتہ اگست 20:55

گلوکارہ حدیقہ کیانی بیٹے کے ہمراہ چھٹیاں منانے سپین پہنچ گئیں
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اگست2019ء) پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی نے بیٹے کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لیے سپین کا رخ کر لیا۔

(جاری ہے)

گلوکارہ حدیقہ کیانی اپنے بیٹے ناد علی کے ساتھ چھٹیاں منانے سپین پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے انسٹا گرام پر بیٹے کے ساتھ سپین کے مختلف تفریحی مقامات پر بنائی گئی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/08/2019 - 20:55:36

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments