امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا اپنا میک اپ برانڈ’’ ہاس لیبارٹریز‘‘ آئندہ ماہ لانچ کریں گی

اتوار 11 اگست 2019 09:50

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2019ء) امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا اپنا میک اپ برانڈ ’’ہاس لیبارٹریز‘‘ آئندہ ماہ لانچ کریں گی۔

(جاری ہے)

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق لیڈی گاگا نے’’ہاس لیبارٹریز‘‘ کے نام سے اپنا میک اپ برانڈ متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ہے جورواں برس ستمبر میں امریکا، فرانس اور جرمنی سمیت 9 ممالک میں لانچ کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 11/08/2019 - 09:50:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :