اداکارہ حریم فاروق نے فلم’’جانان‘‘ میں مرکزی کردار ادا نہ کرنے کی وجہ بتادی
اتوار 11 اگست 2019 10:20
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ میں اس فلم میں صرف بطور پروڈیوسر کے فرائض انجام دینا چاہتی تھی اور اس دوران میں اپنی تمام توجہ ایک ہی سمت میں مرکوز رکھنا چاہتی تھی۔انہوں نے کہاکہ جس کردار کے لئے میں ذہنی طور پر تیار نہ ہوں وہ کردار ادا کرکے فلم کیلئے مشکلات کھڑی نہیں کرنا چاہتی تھی اس لئے میں نے صرف پروڈیوسر کے فرائض ہی انجام دینا مناسب سمجھا اور اس وجہ سے فلم بھی کامیاب رہی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Geena Davis
Matthias Schoenaerts
Jamie Dornan
jaya prada
Ali Sethi
Arzo Khan
Lindsay Lohan
Nicholas D'Agosto
Sajid Hasan
Ajmal Malik
Sienna Miller
Quratulain Balouch
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی