ماہرہ خان اور بلال اشرف میشن پی کے میگزین کے ڈیجیٹل سرورق کی زینت بن گئے

بدھ 14 اگست 2019 12:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اگست2019ء) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور بلال اشرف میشن پی کے میگزین کے پہلے ڈیجیٹل سرورق کی زینت بن گئے۔ ماہرہ خان نے ڈیجیٹل سرورق کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں بلال اشرف بیٹھے ہوئے ہیں جبکہ ماہرہ خان کھڑی ہیں۔
وقت اشاعت : 14/08/2019 - 12:35:13