دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی، عائزہ خان

جمعرات 15 اگست 2019 13:56

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی، عائزہ خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2019ء) پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی۔

(جاری ہے)

عائزہ خان نے انسٹاگرام پر بیٹے کی پاکستانی جھنڈا پکڑے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں ایسی کوئی طاقت نہیں جو پاکستان کو نقصان پہنچا سکے یا اسے ختم کر سکے۔

وقت اشاعت : 15/08/2019 - 13:56:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :