مینال خان اور فیضان خواجہ کا ڈرامہ سیریل ’’قسمت‘‘ زبردستی کی شادی کے موضوع پر مبنی ہے

جمعرات 15 اگست 2019 13:56

مینال خان اور فیضان خواجہ کا ڈرامہ سیریل ’’قسمت‘‘ زبردستی کی شادی کے موضوع پر مبنی ہے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2019ء) پاکستانی اداکارہ مینال خان اور فیضان خواجہ کا ڈرامہ سیریل ’’قسمت‘‘ زبردستی کی شادی کے موضوع پر مبنی ہے۔

(جاری ہے)

مینال خان اور فیضان خواجہ ڈرامہ سیریل ’’کی جاناں میں کون‘‘ کے بعد ہدایت کار فہیم برنی کے ڈرامہ ’’قسمت‘‘ میں دکھائی دیں گے جس کی کہانی ایک ایسی زندہ دل لڑکی کے گرد گھومتی ہے جس کی زبردستی شادی کر دی جاتی ہے جس کے بعد اس کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل جاتی ہے۔ یہ ڈرامہ جلد نجی ٹی وی پر آن ایئر کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 15/08/2019 - 13:56:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :