حرا مانی نے سفید رنگ کو پسندیدہ قرار دے دیا

ہفتہ 17 اگست 2019 11:49

حرا مانی نے سفید رنگ کو پسندیدہ قرار دے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2019ء) پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے سفید رنگ کو اپنا پسندیدہ رنگ قرار دے دیا۔ حرا مانی نے سفید ساڑھی میں ملبوس تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سفید رنگ سے عشق ہے اور یہ میرا پسندیدہ رنگ ہے۔

(جاری ہے)

حرامانی ڈرامہ سیریل’’دو بول‘‘ کے بعد اب جنید خان کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’مکافات‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

وقت اشاعت : 17/08/2019 - 11:49:29

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :