رابی پیزادہ کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے گانا ’’چلو نوجوانوں فلک کو ہلا دیں‘‘ جاری

ہفتہ 17 اگست 2019 11:49

رابی پیزادہ کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے گانا ’’چلو نوجوانوں فلک کو ہلا دیں‘‘ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2019ء) پاکستانی گلوکارہ رابی پیزادہ نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے گانا ’’چلو نوجوانوں فلک کو ہلا دیں‘‘ جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

رابی پیزادہ نے کہا کہ کشمیر اس وقت مشکل میں ہے، میری آواز میرے کشمیر کے لیے ہے، اللہ ہمارے لوگوں کو محفوظ رکھے اور مودی کو شکست سے دوچار کرے۔

وقت اشاعت : 17/08/2019 - 11:49:29

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :