محنت سے کامیابی حاصل کرنے کا سفر طویل ضرور مگرپائیدار ہوتا ہے ‘ نعمان اعجاز
کبھی شارٹ کٹ کاسوچا ہے اور نہ کبھی کسی کو اس کا مشورہ دیا ہے ‘ سینئر اداکار کی گفتگو
ہفتہ 17 اگست 2019 12:48
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں نعمان اعجاز نے کہا کہ اپنے کیرئیر میں بے شمار کردار نبھائے ہیں اوررب کی ذات کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میرے پرستاروں نے مجھے ہر کردار میں پسند کیا ہے ۔
میں اپنے کام کو انتہائی سنجیدگی سے کرتا ہوں کیونکہ اس کے بغیر کسی طور پر مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو سکتے ۔ نعمان اعجاز نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ویسے تو بہت سے یادگار کردار نبھائے ہیں لیکن آج بھی دل میں خواہش ہوتی ہے کوئی لازوال کردار مل جائے جس کی نسبت میرے پرستارمجھے مدتوں یاد رکھیں ۔انہوں نے کہا کہ محنت سے کامیابی حاصل کرنے کا سفر طویل ضرور ہوتا ہے مگر یہ پائیدار ہوتا ہے اور اس میں ہی انسان کی عزت ہے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sajjad Ali
Jordana Brewster
Abida baig
Surveen Chawla
Tariq rafu
Huma Qureshi
Joanna Christie
Nimra Bucha
Lata Mangeshkar
Hassan Ahmed
Ksenia Solo
Ajmal Malik
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی