مختلف شعبوں میں کام کرنے والی خواتین کو بے شمارمشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ‘ ماریہ واسطی
خواتین کو خود مضبوط ہونا پڑے گا ،مشکل سے مشکل وقت کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہنا چاہیے
ہفتہ 17 اگست 2019 12:54
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں ماریہ واسطی نے کہا کہ خواتین کو خود مضبوط ہونا پڑے گا او ر انہیں کڑے سے کڑے اور مشکل وقت کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہنا چاہیے ۔
انہوں نے کہا کہ میں یہ سمجھتی ہوں کہا کہ اگر خواتین یہ محسوس کریں انہیں کوئی تنگ کر رہا ہے تو انہیں خاموش بیٹھنے کی بجائے فوری اس پر آواز اٹھانی چاہیے تاکہ نہ صرف وہ شخص بلکہ اس سے جڑے ہوئے دوسرے لوگ بھی خبردار ہو جائیں گے ۔ ماریہ واسطی نے کہا کہ خواتین خود کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں اور یہی ا ن کا موثر ہتھیار بھی ہے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Armaan Kohli
Leonardo DiCaprio
Arshad Warsi
Matthias Schoenaerts
Morgan Freeman
Vinod Khanna
Noman Javed
Jodelle Ferland
Varun Dhawan
Connie Britton
Ahmed Butt
Gippy grewal
Showbiz News In Urdu
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز