مایا علی، شہریار منور پاکستانی میگزین ’’گڈ ٹائم‘‘ کے سرورق کی زینت بن گئے

پیر 19 اگست 2019 12:19

مایا علی، شہریار منور پاکستانی میگزین ’’گڈ ٹائم‘‘ کے سرورق کی زینت بن گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2019ء) پاکستانی اداکارہ مایا علی اور شہریار منور پاکستانی میگزین ’’گڈ ٹائم‘‘ کے سرورق کی زینت بن گئے۔

(جاری ہے)

شہریار منورنے انسٹاگرام پر پاکستانی میگزین ’’گڈ ٹائم‘‘ کے نئے شمارے کے سرورق کی تصویر شیئر کی ہے جس میں مایا علی اور شہریار منور ایک ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔ دونوں اداکاروںکی فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ ان دنوں سینما گھروں کی زینت بنی ہوئی ہے۔

وقت اشاعت : 19/08/2019 - 12:19:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :