حمیر اارشد کی سالگرہ کے سلسلہ میں مقامی ہال میں تقریب کاانعقاد

منگل 20 اگست 2019 12:48

حمیر اارشد کی سالگرہ کے سلسلہ میں مقامی ہال میں تقریب کاانعقاد
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2019ء) نامور گلوکارہ حمیر اارشد کی سالگرہ کے سلسلہ میں مقامی ہال میں تقریب کاانعقاد کیا گیا ۔

(جاری ہے)

سالگرہ کی تقریب میں شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور حمیرا ارشد کے قریبی دوستوں نے شرکت کی ۔ اس موقع پر حمیر اارشد نے اپنی سالگر کاکیک کاٹا ۔شرکاء کی جانب سے حمیر اارشد کو تحائف دئیے گئے اور ان کی درازی عمر کی دعائیں اور مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ۔

وقت اشاعت : 20/08/2019 - 12:48:01

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :