ہالی وڈ فلم ’’ڈاؤن ٹاؤن ٹو ایبی‘‘ ستمبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی

بدھ 21 اگست 2019 11:48

ہالی وڈ فلم ’’ڈاؤن ٹاؤن ٹو ایبی‘‘ ستمبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2019ء) ہالی وڈ فلم’’ ڈاؤن ٹائون ایبی‘‘ ستمبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطا بق فلم کی کہا نی شاہی محل میں ملکہ کی سلطنت میں آنے والے مہما ن کے ساتھ پیش آنے والے واقعات پر مشتمل ہے ۔ اس سے قبل اس کہانی پر ٹی وی سیریز بھی بن چکی ہے۔

وقت اشاعت : 21/08/2019 - 11:48:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :