فلم ’’دی گولڈ فنچ‘‘ 13 ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

بدھ 21 اگست 2019 11:48

فلم ’’دی گولڈ فنچ‘‘ 13 ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2019ء) ہالی وڈ فلم ’’دی گولڈ فنچ‘‘ 13 ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطا بق جوہن کرولے کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی نیو یارک کے رہائشی ایک ایسے لڑکے کے گرد گھوم رہی ہے جو بم دھماکے میں اپنی ماں کی مو ت کے بعد دوسری فیملی کے ساتھ رہنے لگتا ہے۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ میں ہالی وڈ کی معروف اداکارہ نیکول کڈمین کے علاوہ سارہ پالسن،فن وولف ہارڈ،جیفرے رائٹ،پیٹر جیکب سن اور رابرٹ جوئے شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 21/08/2019 - 11:48:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :