ڈیانا رگ اور ٹرینس سٹمپ فلم ’’لاسٹ نائٹ ان سوہو‘‘ میں جلوہ گر ہوںگے

بدھ 21 اگست 2019 12:27

ڈیانا رگ اور ٹرینس سٹمپ فلم ’’لاسٹ نائٹ ان سوہو‘‘ میں جلوہ گر ہوںگے
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2019ء) ہالی وڈ اداکارٹرینس سٹمپ اورڈیانا رگ فلم ’’لاسٹ نائٹ ان سوہو‘‘ کا حصہ بن گئے۔

(جاری ہے)

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ڈیانا رگ اور ٹرینس سٹمپ فلم ’’لاسٹ نائٹ ان سوہو‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔ایڈگر رائٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی عکسبندی وسطی لندن کے مقام سوہو میںکی جائے گی۔فلم کی کاسٹ میں اداکار مٹ سمتھ ، انیا، ٹیلر جوائے اور تھامسن میکنیزشامل ہیں۔

وقت اشاعت : 21/08/2019 - 12:27:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :