ہالی وڈ کی زیادہ تر فلمیں حقیقی زندگی سے تعلق نہیں رکھتی ہیں، جینا ڈیوس

بدھ 21 اگست 2019 12:27

ہالی وڈ کی زیادہ تر فلمیں حقیقی زندگی سے تعلق نہیں رکھتی ہیں، جینا ڈیوس
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2019ء) ہالی وڈ اداکارہ جینا ڈیوس کا کہنا ہے کہ ہالی وڈ فلم انڈسٹری زیادہ تر ایسی فلمیںبنا رہی ہے جن کا حقیقی زندگی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

(جاری ہے)

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جینا ڈیوس کا کہنا ہے کہ ہالی وڈ فلم انڈسٹری میںزیادہ تر فلمیں ایسی ہیں جن کا اصل زندگی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ ایسے موضوعات کو سامنے لانا چاہیے جن سے شائقین کچھ سیکھیں کیونکہ میرے خیال میں کہیں نہ کہیں اس کا اثر اصل زندگی میں بھی پڑتا ہے۔

وقت اشاعت : 21/08/2019 - 12:27:38

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :