فلم’’دی گولڈ فنچ‘‘ 13 ستمبر کو ریلیز ہوگی

فلم کی کاسٹ میں ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ نیکول کڈمین بھی شامل ہیں

جمعہ 23 اگست 2019 11:39

فلم’’دی گولڈ فنچ‘‘ 13 ستمبر کو ریلیز ہوگی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2019ء) ہالی ووڈ فلم ’ دی گولڈ فنچ ‘ 13 ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔جوہن کرولے کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی نیو یارک کے رہائشی ایک ایسے لڑکے کے گرد گھوم رہی ہے جو بم دھماکے میں اپنی ماں کی موت کے بعد دوسری فیملی کے ساتھ رہنے لگتا ہے۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ میں ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ نیکول کڈمین کے علاوہ سارہ پالسن، فن وولف ہارڈ، جیفرے رائٹ، پیٹر جیکب سن اور رابرٹ جوئے شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 23/08/2019 - 11:39:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :