امر خان کا علی ظفر کو فلموں میں مزید کام کرنے کا مشورہ
جمعہ 23 اگست 2019 11:55
(جاری ہے)
نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی ظفر ایک بہترین اداکار ہیں انہیں مزید فلمیں بھی کرنی چاہیے، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ان کی شوبز انڈسٹری سے متعلق پڑھائی انہیں باقی اداکاروں سے منفرد کرتی ہے، ہمایوں بارے ان کا کہنا تھا کہ ساری فلمیں خود ہی کرتے ہیں،اوروں کو بھی موقع دیں کہ وہ بھی اپنے کام سے خود کو منوائیں، انہوں نے بتایا کہ وہ نعمان اعجازکی فین ہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ وہ ان کے ساتھ کام کریں۔آخر میں انہوں نے کہا کہ خوش رہیں اور دوسروں کو بھی خوش رہنے دیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
guru randhawa
Ayush Tandon
Jaime King
Aimee Teegarden
saim ali
Aamir Khan
Kelly Reilly
Zhalay Sarhadi
nadia jamil
Komal Rizvi
Naomie Harris
Ghulam Ali
Showbiz News In Urdu
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ