مزاحیہ اداکار جمشید انصاری کی12ویں برسی کل منائی جائے گی

جمعہ 23 اگست 2019 15:31

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2019ء) ٹی وی ،ریڈیو اور فلم کے مشہور مزاحیہ اداکار جمشید انصاری کی12ویں برسی کل24 اگست بروز ہفتہ کو منائی جائے گی ان کے مشہور ڈراموں میں ان کہی ،تنہائیاں ،انکل عرفی ،ہاف پلیٹ ،جھروکے اور گھوڑا گھاس کھاتا ہے قابل ذکر ہیںجمشید انصاری 24اگست2005 کو ساٹھ سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے تھے ۔
وقت اشاعت : 23/08/2019 - 15:31:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :