فلم جیمینائی مین11اکتوبر کو ریلیز ہوگی

ہفتہ 24 اگست 2019 11:43

فلم جیمینائی مین11اکتوبر کو ریلیز ہوگی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اگست2019ء) ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم’’ جیمینائی مین ‘‘11اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔اینگ لی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے ہِٹ مین کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے کلون شدہ شخص کی حرکتوں سے تنگ آکر اس کے خلاف کھڑا ہوجاتا ہے۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ میں ہالی ووڈ کے معروف اداکار ول اسمتھ کے علاوہ کلیو اوون، میری ایلزبتھ، بینیڈک وونگ، لنڈا ایمنڈ اور تھیوڈورا میرین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 24/08/2019 - 11:43:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :