اداکارہ سحرملک نے فلم’’میرامحافظ‘‘کی ڈبنگ میں حصہ لیا
’’میرامحافظ‘‘اپنی نوعیت کی منفردفلم ثابت ہوگی،جو شائقین کومدتوں یادرہے گی،فلمسٹارکی گفتگو
ہفتہ 24 اگست 2019 13:12
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایورگرین موویزکے بینرتلے بننے والی فلم ’’میرامحافظ‘‘کی ڈبنگ گزشتہ روزایورنیوسٹوڈیومیں کی گئی جس میں فلمسٹارسحرملک نے اپنی آوازکی ڈبنگ کروائی،اس فلم کے مصنف وہدایتکارباسوچودھری ہیں جبکہ فلمسازمہرمحمداسلم ہیں۔
میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے باسوچودھری اورسحرملک نے کہا کہ فلم’’میرامحافظ‘‘اپنی نوعیت کی منفردفلم ثابت ہوگی،جودیکھنے والے شائقین کومدتوں یادرہے گی،انہوں نے کہا کہ فلمسازمہرمحمداسلم فلم کو جلدمکمل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، مکمل ہونے کے بعدجلدہی فلم سینماگھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sanam Jung
Winona Ryder
Madiha Iftikhar
Arbaaz Khan
Elizabeth Mitchell
Dylan O'Brien
Hayley Atwell
Benicio Del Toro
Tim Burton
Holliday Grainger
Abdullah Ejaz
Carice van Houten
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف