اسٹیج ڈرامہ ’’عاشق لٹیرے‘‘ شہرکے مقامی تھیٹر میں پیش کیا جارہا ہے

ہفتہ اگست 16:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2019ء) مصنف و ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک‘ پروڈیوسر حسن طارق اور علی طارق کا اسٹیج ڈرامہ ’’عاشق لٹیرے‘‘ لاہور کے مقامی تھیٹر میں پیش کیا جارہا ہے‘ ڈرامے کی کاسٹ میں مختار چن‘ ببو رانا‘ اسد مکھڑا‘ عقیل حیدر‘ شجر عباس‘ آغا جانی‘وسیم پنوں ‘ شیلا چوہدری‘ سنہری خان‘ آفرین پری‘ دیا علی اور فضہ خان سمیت دیگر شامل ہیں‘ یہ سٹیج ڈرامہ شائقین میں بہت پسند کیا جارہا ہے‘ اس ڈرامے میں کامیڈین اپنے فن کے جوہر دکھارہے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 24/08/2019 - 16:37:25

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments