اداکارہ ناہید شبیر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

اتوار 25 اگست 2019 20:20

اداکارہ ناہید شبیر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اگست2019ء) اداکارہ ناہید شبیر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ۔ اداکارہ کی شادی کی تقریب کراچی میںمنعقد ہوئی جس میں ان کے قریبی دوستوں ،فنکاروں اور عزیز و اقارب نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

شرکاء کی جانب سے ناہید شبیر کوتحائف اور ان کی نئی زندگی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیاگیا۔

وقت اشاعت : 25/08/2019 - 20:20:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :