رانا ظہیرعباس نے فلم’’میرامحافظ‘‘کی ڈبنگ مکمل کروادی

مصنف وہدائیتکار باسوچودھری کی فلم’’میرامحافظ‘‘کی ڈبنگ ایورنیواسٹوڈیومیں کی گئی

اتوار اگست 20:20

خالق نگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اگست2019ء) معروف اداکاررانا ظہیرعباس المعروف ضدی رانا نے نئی فلم ’’میرامحافظ‘‘کی ڈبنگ مکمل کروادی،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزمصنف وہدائیتکار باسوچودھری کی فلم’’میرامحافظ‘‘کی ڈبنگ ایورنیواسٹوڈیومیں کی گئی جس میں اداکارراناظہیرعباس المعروف ضدی رانا نے اپنی ڈبنگ مکمل کروائی،یہ فلم ایورگرین موویزکے بینرتلے بنائی جارہی ہے،جس کے فلمسازمہرمحمداسلم ہیں ،فلم ’’میرامحافظ‘‘کو مکمل ہونے کے بعد ملک بھرمیں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/08/2019 - 20:20:21

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments