میرا اور نیمل خاور کا بہن بھائی جیسا رشتہ ہے، عثمان مختار کا مداحوں کو جواب
پیر 26 اگست 2019 13:36
(جاری ہے)
عثمان مختار نے حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی شادی پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ دونوں کی شادی سے بہت خوش ہیں اور میں نے مداحوں کی اس سوچ کی کبھی بھی حوصلہ افزائی نہیں کی کہ میں اور نیمل کبھی شادی کریں گے اور نہ ہی اس متعلق کبھی سوچا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈرامہ سیریل ’’انا‘‘ میں اگر شائقین کو میری اور نیمل کی جوڑی پسند آئی ہے تو اس کا سہرا بہترین ہدایت کاری اور سکرپٹ کو جاتا ہے، ہم دونوں کے درمیان نہ صرف بہن بھائی جیسا رشتہ ہے بلکہ ہم بہت اچھے دوست بھی ہیں لہذا ہم سب کو حمزہ اور نیمل کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر انہیں بہترین مستقبل اور نیک خواہشات دینی چاہیئں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sadia Imam
Mandana Karimi
Lena Dunham
Hema Malini
Fairuza Balk
Justin Chambers
Shamoon Abbasi
James McAvoy
Noman Masood
Candace Cameron-Bure
Hania Amir
Rashida Jones
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف