لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بننے والی اداکارائیں
سوشل میڈیا صارفین نے صبا قمر‘ ماہر ہ خان اورمہوش حیات کے نامناسب لباس میں فوٹو شوٹ کو غیراخلاقی اور مغرب کی نقل قرار دیا
جمعرات 29 اگست 2019 12:51
(جاری ہے)
وہ نہ صرف اپنے رویے بلکہ اداکاری کی وجہ سے اپنی مثال ا?پ ہیں لیکن صبا قمر کو اس وقت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب حال ہی میں انہوں نے ایک منفرد انداز میں فوٹو شوٹ کرایا جسے سوشل میڈیا صارفین نے غیر اخلاقی قرار دیا اور یہ بھی کہا کہ صبا قمر اس طرح کے لباس زیب تن کرکے پاکستان کی غلط تصویر پیش کر رہی ہیں۔
بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کی گزشتہ سال بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کے ہمراہ سگریٹ نوشی کرتی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کی وجہ سے ماہرہ خان کو کافی برا بھلا کہا گیا۔ صارفین کی جانب سے اداکارہ کی سگریٹ نوشی بالخصوص مختصر لباس پر تنقید کی گئی۔ایک صارف نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہرہ خان نے یہ سب کچھ کرکے اپنی پروقار شخصیت کو تباہ کردیا۔ ماہرہ کے اس عمل نے سب کو بہت مایوس کیا۔تمغہ امتیاز یافتہ اداکارہ مہوش حیات دلفریب اندازِ اداکاری اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی اداکارہ کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ دنیا بھر میں اٴْن کی صلاحیتیوں کے گن گائے جا رہے ہیں تاہم حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’باجی‘ میں شامل ایک ا?ئٹم سانگ ’گینگسٹر گڑیا‘ میں رقص اور لباس کی وجہ سے مہوش حیات کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔بہت سے صارفین نے مہوش کے ا?ئٹم سانگ میں ڈانس کو کترینہ کیف کی کاپی قرار دیا جس پر ایک صارف نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ا?پ نے کترینہ کی طرح ڈانس کرنے کی کوشش کی ہے لیکن میں بتانا چاہتی ہوں کہ یہ بالی ووڈ نہیں ہے، ہم مختلف طرح کا کام کرتے ہیں۔ ہم فلموں کا ری میک نہیں بناتے ہم مختصر لباس نہیں پہنتے، ا?ئیں پاکستانی ہونے پر فخر کریں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Saira Khan
Alexander Skarsgård
Reema Khan
natasha baig
Adil Murad
Eva Longoria
Ksenia Solo
Diana Penty
Paul Dano
Sila Hussain
Megan Boone
nadia jamil
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف