راہل رائے ان کا پہلا کرش تھے اور راہل کی وجہ فلم عاشقی آٹھ بار دیکھی ہے، کرینہ کپور

میرے پاس کچھ کہنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں، کرینہ کے بیان پر راہل رائے کا جواب

ہفتہ 31 اگست 2019 11:30

راہل رائے ان کا پہلا کرش تھے اور راہل کی وجہ فلم عاشقی آٹھ بار دیکھی ہے، کرینہ کپور
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اگست2019ء) اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ راہل رائے ان کا پہلا کرش تھے اور راہل کی وجہ فلم عاشقی آٹھ بار دیکھی ہے ۔

(جاری ہے)

اداکارہ کرینہ کپور نے حال ہی میں ایک ٹی وی ریالٹی شو میں بتایا کہ راہل رائے ان کا پہلا کرش تھے اور انھوں نے صرف راہل رائے کی وجہ سے فلم عاشقی آٹھ بار دیکھی تھی۔ جواب میں راہل نے ٹویٹ کیا سپیچ لیس‘ یعنی میرے پاس کچھ کہنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔

وقت اشاعت : 31/08/2019 - 11:30:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :