سویرا شیخ انگلینڈ میں دو گانوں میں ماڈلنگ کرنے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئیں

اتوار 1 ستمبر 2019 19:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 ستمبر2019ء) سپر ماڈل واداکارہ سویرا شیخ انگلینڈ میں دو گانوں میں ماڈلنگ کرنے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سویرا شیخ گزشتہ دوماہ سے انگلینڈ میں مقیم تھیں جہاں پر انہوں نے دو گانوں کی ویڈیو میں بطور ماڈلنگ اپنا کام مکمل کرایا اور اب واپس پاکستان پہنچ گئی ہیں۔ سویرا شیخ کا کہنا ہے کہ کچھ روز آرام کرنے کے بعد دوبارہ شوبز سر گرمیوں کا آغاز کروں گی۔

وقت اشاعت : 01/09/2019 - 19:00:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :