شو بز کی دنیا میں اپنی اداکارانہ صلاحیتوں سے خود کو منوایا، والد نے کوئی مدد نہیں کی، فیضان خواجہ

پیر 2 ستمبر 2019 11:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 ستمبر2019ء) اداکار فیضان خواجہ نے انکشاف کیا کہ ان کے والد ہدایت کار خوا جہ را شد نے شوبز میں آنے پر کوئی مدد نہیں کی ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ ان کے والد نے اداکاری کو بطور پیشہ اپنانے میں ان کی کوئی مد د نہیں کی کیونکہ وہ چاہتے تھے کہ میں اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر خود کو منوائوں۔ انہوں نے ہدایت کاری کی تعلیم انڈیا سے حاصل کی ۔ ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ وہ بہت موڈی انسان ہیں اور بہت کم لوگوں سے گھلتے ملتے ہیں۔

وقت اشاعت : 02/09/2019 - 11:33:41

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :