سلمان ثاقب مانی نے فلم ’’دوبارہ پھر سے‘‘ میں عدیل حیسن کا رول کرنے کی خواہش کا اظہار

بدھ 4 ستمبر 2019 11:31

سلمان ثاقب مانی نے فلم ’’دوبارہ پھر سے‘‘ میں عدیل حیسن کا رول کرنے کی خواہش کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 ستمبر2019ء) اداکار سلمان ثاقب مانی نے فلم ’’دوبارہ پھر سے‘‘ میں عدیل حیسن کا رول کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے سلمان ثاقب مانی نے کہا کہ وہ فلم ’’ دوبارہ پھر سے‘‘ مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار عدیل حسین کا کردار ’’حماد‘‘ کو کرنے کے خواہش مند ہیں، ان کا کہنا تھا کہ فلم میں عدیل حسین کو بہت سنجیدہ دکھایا گیا ہے جبکہ وہ اس کردار کو تھوڑا گید سنجیدہ طور پر نبھاناچاہیں گے۔ ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ انہیں اپنی اہلیہ حرامانی کا غصے کا انداز پسند نہیں ہے اور ان کے پسندیدہ عادتوں میں سب کا خیال رکھنا ان کو بہت پسند ہے۔

وقت اشاعت : 04/09/2019 - 11:31:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :